عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
عالیہ حمزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دی گئیں، پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف مقدمہ
پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کورٹ کو عالیہ حمزہ سمیت 5 کارکنان کے خلاف درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے نعمان اور عادل منیر کو بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ راولپنڈی پولیس نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ اور دیگر کارکنان کو حراست میں لیا تھا۔ عالیہ حمزہ سمیت 5 پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف تھانہ ایئر پورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ جس میں کارِ سرکار میں مداخلت اور پولیس سے مزاحمت کا الزام ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
جوڈیشل ریمانڈ
فریقین
راولپنڈی پولیس
عالیہ حمزہ
پی ٹی آئی پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.