ستھرا پنجاب ؛تجاوزات مافیا کیخلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری
تجاوزات مافیا کے خلاف آپریشن جاری: ملتان کو صاف ستھرا بنانا ہماری اولین ترجیح
ملتان (خصوصی رپورٹر) میونسپل کاربوریشن ملتان کے سی ای او اقبال خان،سپرنٹنڈنٹ مظہر نواز خان،سپروائزر ملک ارشد پہلوان کی زیرنگرانی ملتان کے مختلف علاقوں میں تجاوزات مافیا کے خلاف آ پریشن مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے تجاوزات مافیا کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔ اس سلسلے میں سی ای او اقبال خان،سپرنٹنڈنٹ مظہر نواز خان،سپروائزر ملک ارشد پہلوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کمشنر ملتان ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں صاف ستھرا پنجاب کے سلسلے میں تجاوزات مافیا کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری ہیں۔ تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی اور ریگولیشن شعبہ ریکوری میں اس وقت ملتان نمبر 1 پر ہے تاکہ ملتان میں دور دراز علاقوں سے آنے والے شہری اور سیاحوں کو صاف ستھرا پنجاب نظر آئے تجاوزات مافیا کو چاہیے کہ وہ ازخود تجاوزات ختم کر دیں ہمارا مقصد کسی کے خلاف بلا وجہ کاروائی نہیں۔ بلکہ وزیراعلی پنجاب اور کمشنر ملتان کی ہدایت پر صاف ستھرا پنجاب اولین ترجیح ہے جس کے لیے ہم دن رات کوشاں ہیں تاکہ ملتان مثالی نظر آ ئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.