کوٹری بیراج پر پانی کی قلت 30 فیصد ہو گئی
دریائے سندھ میں پانی کا بحران، کوٹری بیراج پر قلت 30 فیصد
دریائے سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ دریائے سندھ میں پانی کی شدید کمی کے باعث کوٹری بیراج پر پانی کی قلت 30 فیصد تک جا پہنچی۔ محکمہُ ابپاشی کے اعداد و شمار کے مطابق کوٹری بیراج کے اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 4600 کیوسک جبکہ ڈاؤن اسٹریم میں محض 190 کیوسک اخراج کیا جا رہا ہے۔ 2023ء کے اپریل میں کوٹری بیراج اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 8900 کیوسک اور 2024ء کے اپریل میں 5000 کیوسک ریکارڈ کی گئی تھی۔ یہ اعداد و شمار ہر سال پانی کم سے کم ہونے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اعداد و شمار
دریائے سندھ
محکمہ آبپاشی
کوٹری بیراج
ڈاؤن اسٹریم
پانی کی آمد 8900 ک
5000 کیوسک ریکارڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.