وزیراعظم کینالز معاملے پر مناسب فیصلہ کرینگے، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کینالز معاملے پر مناسب فیصلہ کریں گے: رانا ثناء اللہ کا بیان
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کینالز معاملے پر بات کرنے کو تیار ہے۔ ، وزیراعظم اس معاملے پر مناسب فیصلہ کریں گے۔ رانا ثناء اللّٰہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے جلسےمیں جوش میں بات کی۔ ، جوش خطابت میں بہت ساری باتیں ہوجاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا، وزیراعظم اس معاملے پر مناسب فیصلہ کریں گے۔ لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی بانی سے ملاقات ہونی چاہیے،۔ پی ٹی آئی اپنے معاملات کو بہتر اور ریگولیٹ کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
پی ٹی آئی
وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف
رانا ثناء اللہ
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو
کینالز معاملے پر بات کرنے کو تیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.