ڈیجیٹل فراڈ اور کمرشل بینکوں کے خلاف شکایات میں اضافہ
بینکنگ محتسب کا انکشاف: ڈیجیٹل فراڈ اور کمرشل بینکوں کے خلاف شکایات بڑھ گئیں
بینکنگ محتسب پاکستان (بی ایم پی) سراج الدین عزیز نے ڈیجیٹل اور الیکٹرانک پلیٹ فارمز کے خلاف شکایات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ادارے نے بینکنگ صارفین کو 1.65 ارب روپے کا ریلیف فراہم کیا۔ سراج الدین عزیز نے کہا کہ موبائل اور ڈیجیٹل ایپلی کیشنز میں اضافے کی وجہ سے دھوکا دہی کے واقعات بڑھ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سال 2024 کے دوران بینکوں کی جانب سے کسی نہ کسی بہانے دھوکا دہی اور اکاؤنٹ بلاک کرنے کی شکایات میں بڑا اضافہ دیکھا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ شکایات میں اضافہ بینک خدمات کی نااہلی کی وجہ سے بھی ہوا ہے۔ ، متعلقہ اسٹیک ہولڈرز اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ان مسائل سے آگاہ کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
abc news
ڈیجیٹل فراڈ
بینکنگ محتسب پاکستان
سراج الدین عزیز
ڈیجیٹل اور الیکٹرانک پلیٹ فارمز
شکایات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.