حج کے خواہشمند 67 ہزار افراد کا معاملہ مزید لٹک گیا
حج 2025: 67 ہزار حج خواہشمندوں کا معاملہ سعودی اجازت کے بغیر رکا ہوا
حج کے خواہش مند 67 ہزار افراد کا معاملہ لٹک گیا۔ وزارت مذہبی امور نے الزام لگایا ہے کہ نجی ٹور آپریٹرز نے عدالت جا کر وقت ضائع کیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کا پورٹل بند ہو چکا۔ ، اب وہ مزید عازمین کو اجازت دینے پر آمادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نجی حج عازمین میں سے 23ہزار 620 کی کلیئرنس ہو چکی ہے۔ اس میں سے 13 ہزار افراد حکومت کی کوششوں کی وجہ سے حج کر سکیں گے۔ ، جن عازمین نے ادائیگی طریقہ کار کے مطابق سعودی حکام کو کی ہے، ان کی رقم واپس ہو جائے گی۔ وزارت مذہبی امور نے الزام لگایا ہے کہ نجی ٹور آپریٹرز نے عدالت جا کر وقت ضائع کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
India
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزارت مذہبی امور
سعودی حکومت
حج کے خواہش
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف
حج کر سکیں گے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.