امریکا کے ساتھ غیر ٹیرف رکاوٹوں کو ختم کرنے پر بات چیت جاری ہے، وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ: امریکا کے ساتھ معاشی روابط نئی سطح پر لے جائیں گے
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم امریکا کے ساتھ بڑے پیمانے پر معاشی روابط بڑھانا چاہتے ہیں۔ اس سلسلے میں جلد ہی ایک سرکاری وفد امریکا جائے گا۔ عالمی جریدے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم امریکا کے ساتھ بڑے پیمانے پر معاشی روابط بڑھانے کے خواہش مند ہیں۔ ، اس سلسلے میں جلد ہی ایک سرکاری وفد امریکا جائے گا، ہم تعمیری انداز میں آگے بڑھیں گے۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ امریکا کے ساتھ غیر ٹیرف رکاوٹوں کو ختم کرنے پر بھی بات چیت جاری ہے۔ تاکہ امریکی مصنوعات کے لیے پاکستانی منڈیوں کے دروازے کھل سکیں۔ ، انہوں نے کہا کہ امریکی مصنوعات پر پاکستان میں کوئی غیر ضروری جانچ پڑتال یا رکاوٹیں ہیں تو اس کا جائزہ لینے کو تیار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
، وفاقی وزیرخزانہ
عالمی جریدے
امریکی مصنوعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.