ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ: سعودی، قطر اور دبئی کا 3 روزہ سفر
ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ: غزہ جنگ اور علاقائی کشیدگی پر بات چیت
ٹرمپ اگلے ماہ سعودی عرب، قطر اور دبئی کا دورہ کرینگے امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ اگلے ماہ سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کا دورہ کریں گے ۔ امریکی حکام نے ان کے دورے کی تصدیق کردی ہے۔ پریس سیکریٹری وائٹ ہائوس کارولن لیوٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 16 مئی تک مشرق وسطیٰ کے 3 روزہ دورے پر سعودی عرب، قطر اور یواے ای کے پر روانہ ہونگے ۔ ایران،یمن کی صورتحال خصوصاًغزہ جنگ اورمشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کو انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جارہاہے ۔ کہاجارہاہے کہ امریکی صدر سعودی حکام کے ساتھ ملاقات میں غزہ جنگ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کریں گے ۔ اور اس سلسلے میں سعودی عرب سے تعاون طلب کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
غزہ جنگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی حکام
ٹرمپ اگلے ماہ سعودی عرب
پریس سیکریٹری وائٹ ہائوس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.