وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی آج ملاقات متوقع
“وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات” پر نئی نہروں کا جائزہ
نئی نہروں کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی آج ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات آج شام وزیراعظم ہاؤس میں متوقع ہے۔ ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں نہروں کے معاملے پر سندھ حکومت اپنا موقف وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے رکھے گی۔ ، آج کی ملاقات میں نئی نہروں کے معاملے پر اہم پیش رفت کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا تھا کہ کینال منصوبہ خواہ کسی نے بھی بنایا ہو۔ ، سندھ حکومت اسے منظور نہیں ہونے دے گی، وزیر اعظم کو بھی اس کے نتائج معلوم ہیں، ۔ ہم اس بات پر ناخوش ہیں کہ اب تک اس منصوبے کو ختم کیوں نہیں کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
وزیراعظم ہاؤس
نئی نہروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.