اے ڈی بی کا پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 33 کروڑ ڈالر امداد: سماجی تحفظ پروگرام کا منصوبہ
اےڈی بی نے پاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کیلئے 33کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان کردیا۔ اے ڈی بی کی سالانہ رپورٹ 2024 میں بتایا گیا ہے کہ 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کے ذریعے بچوں اور نوجوانوں کی تعلیم کیلئے مشروط نقد منتقلی فراہم کی جائے گی ۔ آفت زدہ علاقوں میں خواتین ، نوجوان لڑکیوں اور بچوں کے لیے صحت کی خدمات بھی شامل ہیں۔ پروگرام کے ذریعے بہتر غذائیت تک رسائی میں اضافہ کیا جائے گا ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وسطی اور مغربی ایشیا کو اب بھی ترقیاتی تفریق اور سماجی بہبود کےچیلنجز کا سامنا ہے۔ افغانستان، کرغزستان اور پاکستان کو بلند غربت اور خدمات تک محدود رسائی جیسے مسائل درپیش ہیں۔ رپورٹ کےمطابق اے ڈی بی نے 2024 میں رکن ممالک کو 40 ارب ڈالر کے قرضے دیئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
افغانستان
رپورٹ
اے ڈی بی
آفت زدہ علاقوں
اضافی امداد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.