ایران بندرگاہ دھماکا: 400 زخمی اور متعدد ہلاکتیں
ایران بندرگاہ دھماکا: رجائی پورٹ پر زوردار دھماکے کی تفصیلات
ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکا؛ 400 زخمی، متعدد ہلاک ایران کی رجائی بندرگاہ پر ہونے والا زوردار دھماکا اتنا شدید نوعیت تھا کہ قریبی علاقوں میں زلزلے جیسے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ خوفناک دھماکا جنوبی ایران کے شہر بندر عباس کی شہید رجائی بندرگاہ سے منسلک دفتر میں ہوا۔ دھماکے کے بعد بندرگاہ کے ایک حصے میں آگ بھڑک اُٹھی۔ جائے وقوعہ پر فائر بریگیڈ کی گاڑیوں اور ایمبولینسوں کو جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ متضاد اطلاعات کے مطابق دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 200 سے 400 کے درمیان ہوسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
breaking news
news bulletin
news headlines
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
زخمیوں
عالمی خبر رساں ادارے
ایران کی بندرگاہ
جنوبی ایران
شہر بندر عباس
فائر بریگیڈ کی گاڑیوں
ایمبولینسوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.