ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیارہیں: خواجہ آصف
ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں: خواجہ آصف کا بھارت کو پیغام
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، ہمیں کسی تیاری کی ضرورت نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہاکہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے۔ ، بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی کا امکان ہے، ۔ ہمیں اس پر جواب دینا ہو گا اسی انداز اور زبان میں، بھارت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں جو کیا ہم بس اس کا جواب دے رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ انڈیا میں پاکستان کی جانب سے دراندازی ناممکن ہے، دونوں ملکوں کی سرحد پر لاکھوں فوجی کھڑے ہیں۔ ، سندھ طاس معاہدے سے متعلق سوال پر بولے یہ ایک کامیاب معاہدہ ہے، چاہتے ہیں یہ معاہدہ زندہ رہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
بھارت
سندھ طاس معاہدے
کامیاب معاہدہ
فوجی کھڑے ہیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.