سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں 30 اپریل تک شدید گرمی
سندھ جنوبی پنجاب بلوچستان شدید گرمی کی لپیٹ میں
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ ، محکمہ موسمیات نے آج سے 30 اپریل تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہوا کا دباؤ بالائی فضا میں داخل ہوگا جو کل سے ملک کے بیشتر علاقوں کو متاثر کرے گا، ۔ جنوبی پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، وسطی و بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی توقع ہے۔\
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
جنوبی پنجاب
بلوچستان
محکمہ موسمیات
سندھ
شدید گرمی
موسم گرم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.