بھارت نے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا، درمیانے درجے کا سیلاب
بھارت کی آبی دہشتگردی: دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا
بھارت نے ایک بار پھر اپنی روایتی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر اطلاع کے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا،۔ جس کے نتیجے میں دریا میں طغیانی آگئی اور پانی کی سطح کافی حد تک بلند ہوگئی۔ ایس ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کیشمیر میں پاور پراجیکٹ ڈیم کے اسپل وے کھولے گئے۔ ، علاقے میں درمیانے درجے کا یلاب ہے، عوام دریا سے دور رہیں۔ بھارت نے آبی دہشتگردی کردی، بغیر اطلاع دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا۔ ، چکوٹھی کے مقام پر دریائے جہلم میں داخل ہونیوالے پانی میں اچانک غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ ، جس سے دریا کے کنارے بسنے والے دیہاتوں میں افراتفری مچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی اس حرکت نے عالمی قوانین اور دریائی معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی ہے۔ ، بغیر اطلاع پانی چھوڑ کر بھارت نے پاکستان کے شہریوں کی جان و مال کو خطرے میں ڈالا اور اپنی بدنیتی کو ایک بار پھر بے نقاب کردیا،ؤ یہ اقدام ناصرف غیراخلاقی ہے بلکہ بین الاقوامی اصولوں کی بھی سنگین پامالی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
بھارت
رپورٹ
دریائے جہلم
شہریوں
درمیانے درجے کا سیلاب
آبی دہشتگردی
چکوٹھی
کھلم کھلا خلاف ورزی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.