بھارت نے اسرائیلی طرز پر کشمیریوں کے مکانات مسمار کر دیے
بھارت کا کشمیریوں کے مکانات مسمار کرنا | ظلم کی نئی داستان
بھارتی حکومت نے اسرائیل کی روش پر عمل کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آزادی پسند کشمیریوں کے مکانات کو گرانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، بھارتی فوج نے گزشتہ چند روز کے دوران کم از کم 11 مکانات کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز، اسرائیلی افواج کی حکمت عملی کی نقل کرتے ہوئے کشمیری عوام کو بے گھر کرنے اور بھارتی قبضے کے خلاف ان کی مزاحمت کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ گھروں کو دھماکوں سے تباہ کرنے کے باعث قریبی عمارتیں اور مکانات بھی متاثر ہو رہے ہیں،۔ جس سے علاقے میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہو گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بھارتی حکومت
کشمیر میڈیا سروس
دھماکوں سے تباہ کر
مکانات
بھارتی قبضے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.