چین کا پہلگام واقعے پر پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان
چین کی پہلگام واقعے پر پاکستان کی حمایت: خودمختاری کے تحفظ کا عزم
چین نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چین پاکستان کے جائز سکیورٹی خدشات کو مکمل طور پر سمجھتا ہے۔ اور پاکستان کی خودمختاری و سلامتی کے تحفظ کی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ بیان میں پہلگام واقعے کی منصفانہ اور بروقت تحقیقات کے مطالبے کا اعادہ کرتے ہوئے کہا گیا کہ ایسے واقعات میں حقائق تک رسائی ناگزیر ہے، تاکہ کشیدگی میں کمی لائی جا سکے۔ چینی وزیر خارجہ نے پاکستان اور بھارت دونوں پر زور دیا کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔ ، اشتعال انگیزی سے گریز کریں اور مسائل کے حل کے لیے بات چیت کا راستہ اپنائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے مکالمہ ہی واحد مؤثر ذریعہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
breaking news
news headlines
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مقبوضہ کشمیر
چینی وزیر خارجہ
بھرپور حمایت کا اعلان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.