مودی اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے،فضل الرحمان
مودی اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے | فضل الرحمان کی قومی فلسطین کانفرنس میں گفتگو
لاہور: سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کیا حیثیت ہے؟ مودی کا اعلان بتاتا ہے کہ وہ اسلام اور مسلمان دشمن ہے۔ ؎لاہور مینارپاکستان گراؤنڈ میں قومی فلسطین کانفرنس سےخطاب میں فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے۔ عورتوں اور بچوں کا قتل عام کررہا ہے، نیتن یاہو کے خلاف عالمی عدالت انصاف فیصلہ دے چکی ہے، اس کو گرفتار کرلیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پہلگام واقعہ کا الزام پاکستان پر لگا کر انتقام کی بات کی جارہی ہے۔ ، مودی اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، پاکستان پر بھارت کے بزدلانہ حملوں کی ایک تاریخ ہے۔ سربراہ جے یو آئی کہا ہے کہ پہلگام واقعے کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کیا حیثیت ہے؟ مودی کا اعلان بتاتا ہے کہ وہ اسلام اور مسلمان دشمن ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
فضل الرحمان
مودی
لاہور مینارپاکستان
فلسطین کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.