پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان | عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تنزلی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مجموعی طور پر کمی کا رجحان ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خام تیل کی قیمتیں ہفتہ وار تنزلی کی جانب گامزن ہیں۔ کیونکہ اوپیک پلس کی پیداوار میں ممکنہ اضافہ اور روس یوکرین جنگ میں ممکنہ جنگ بندی سے تیل کی فراہمی میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں برینٹ کروڈ فیوچر 66.60 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل 62.85 ڈالر فی بیرل پر موجود ہے۔ تاہم ہفتے کے دوران اس میں 2.9 فیصد کمی متوقع ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔ مگر پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کےلیے ففتھ شیڈول ختم کرنے سے حکومت کو پیٹرولیم لیوی مرضی سے بڑھانے کے اختیارات مل گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.