پانی بند ہوا تو پہلا حملہ پاکستان کرے گا ‘فیصل واوڈا
پانی بند ہوا تو پہلا حملہ پاکستان کرے گا، فیصل واوڈا کا وارننگ
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پانی بند ہوا تو پہلا حملہ پاکستان کرے گا، ہم بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ملک کے دفاع کیلئے ہم سب یکجا ہیں۔ ، وزیراعظم کے پاس موقع ہے، پی ٹی آئی سمیت سب کو ایک جگہ بٹھائیں، وزیراعظم اے پی سی بلائیں۔ فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ اگر جنگ ہوئی تو یہ پاک بھارت نہیں خطے کی جنگ ہوگی، عسکری قیادت ملکی دفاع کیلئے پرعزم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.