پاک بھارت کشیدگی ختم کرانے کیلئے امریکا متحرک
پہلگام حملے کے بعد پاک بھارت کشیدگی اور امریکا کا کردار
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ ہفتے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مہلک حملے کا جواب دینے کے لیے اپنی فوج کو ’آپریشنل آزادی‘ دے دی۔ جس کے لیے نئی دہلی نے پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ پہلگام حملے کے ایک ہفتہ بعد نریندر مودی نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ ساتھ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کے ساتھ بند کمرے میں میٹنگ کی۔ ایک سینئر سرکاری ذرائع نے ’اے ایف پی‘ کو بتایا کہ ملاقات کے دوران انہوں نے مسلح افواج کو بتایا کہ ان کے پاس دہشت گرد حملے کے جواب میں ردعمل کے طریقہ کار، اہداف اور وقت کا فیصلہ کرنے کی مکمل آپریشنل آزادی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
نئی دہلی
پاک بھارت
امریکا متحرک
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی
پہلگام حملے
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.