سپریم کورٹ لاء کلرکس کی اسامیاں: ایک سالہ تقرری کا اعلان
سپریم کورٹ لاء کلرکس کی اسامیاں، درخواستیں طلب
سپریم کورٹ کا لاء کلرکس کی اسامیوں کا اعلان سپریم کورٹ نے لاء کلرکس کی اسامیوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ تقرری ایک سال کیلئے کی جائے گی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے لاء کلرکس کی اسامیوں کا اعلان کردیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق لاء کلرکس کی تقرری ایک سال کیلئے کی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹرن شپ پروگرام جون 2025ء سے شروع ہوگا۔ ، درخواست فارم، اہلیت اور شرائط سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.