یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا: وزیرِ خزانہ
آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے۔ ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوا ہے، یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا۔ پری بجٹ سیمینار سے خطاب کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ عرصے بعد پورا سال کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوگا۔ ، مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہماری کامیابی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ 8 سے 9 فیصد ٹیکس پر معاملات نہیں چل سکتے۔ ، ٹیکس سے ہراسمنٹ کا عنصر نکلنا چاہیے، اسٹرکچرل ریفارمز ملک کےلیے کر رہے ہیں آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کر رہے۔ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکس کا دائرہ نہ بڑھانے یا ٹیکس چھوٹ کی گنجائش ہی نہیں، ٹیکس ریٹرن کا فارم بہت سادہ بنایا جا رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف
وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
نمایاں
، مہنگائی کی شرح
ٹیکس چھوٹ
ٹیکس ریٹرن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.