"ایئر مارشل ایس پی دھارکر کی تنزلی: بھارتی عسکری قیادت میں بحران"
"سات ماہ بعد ایئر مارشل ایس پی دھارکر کی تنزلی، بھارتی فوجی قیادت کی کمزوری"
ایئر مارشل کو سات ماہ بعد ہی عہدے سے ہٹادیا گیا ایک اعلیٰ فوجی عہدے دار کے بعد دوسرے کی بھی تنزلی ،بھارتی عسکری قیادت تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے۔ مودی سرکار کو اعلیٰ فوجی قیادت سے واضح انکار مل چکا ہے، اس بار نائب فضائی سربراہ ایئر مارشل ایس پی دھارکر نے انکار کیا ہے۔ شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کو پہلے ہی تبدیل کیا جا چکا ہے، ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو سات ماہ بعد ہی عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ، ایئر مارشل ایس پی دھارکر، جو گزشتہ رات رافیل طیاروں کی جارحانہ پروازوں کے نگران تھے۔ ، اُن کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں کیونکہ پاک فضائیہ نے رافیل طیاروں کو فوری اور مؤثر طور پر روکاہے،۔ نائب فضائی سربراہ نے اپنے پائلٹس کی رافیل ہینڈلنگ پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
ایئر مارشل
،بھارتی عسکری قیادت
شمالی کمان ایئر مارشل
نائب فضائی
نائب فضائی سربراہ
پاک فضائیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.