پاکستانی فضائی حدود کی بندش، ایئر انڈیا کو 60 کروڑ ڈالر کانقصان
پاکستانی فضائی حدود کی بندش: ایئر انڈیا کا حکومت سے تلافی کا مطالبہ
بھارتی ایئرلائنایئر انڈیا نے پاکستانی فضائی حدود بند ہونے پر نقصان کی تلافی کے لیے بھارتی حکومت کو خط لکھ دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود کی پابندی ایک سال رہی تو ایئرلائن کو 60 کروڑ ڈالر نقصان ہوگا۔ ایئر انڈیا نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ہونے والے نقصان کی تلافی کی جائے۔ ، جبکہ ایئر انڈیا نے بھارتی حکومت سے اقتصادی نقصان کے تناسب سے سبسڈی ماڈل کے لیے کہا ہے۔ پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ایئرانڈیا سمیت دیگر بھارتی ایئرلائنز کو طویل سفر کے باعث زیادہ اخراجات اٹھانا پڑ رہے ہیں۔ اور مسافروں کو بھی تاخیر کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مسافروں
بھارتی ایئرلائنایئر انڈیا
پاکستانی فضائی حدود کی بندش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.