خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں‘وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب عوام کے سامنے جوابدہ ہونے کا عزم دہرا دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ترقیاتی اسکیموں کی تکمیل میں تاخیر سے عوام کی روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ جس میں انہوں نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی پنجاب نے سینئر منسٹر اور چیف سیکریٹری کو لاہور ڈویلپمنٹ پلان کی بر وقت تکمیل کا ٹاسک دیتے ہوئے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کےلیے ماہانہ ٹائم لائن مقرر کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے پروجیکٹس کا تصویری معائنہ بھی کیا اور کہا کہ خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں۔ ترقیاتی اسکیموں میں تاخیر سے روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے، عوام کو مشکل میں نہیں دیکھ سکتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ترقیاتی اسکیموں
چیف سیکریٹری
سینئر منسٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.