ملتان میں ستھرا پنجاب مہم: ایم ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں
ستھرا پنجاب مہم کے تحت ملتان میں سروس روڈز کلیئر، عوامی شکایات کا ازالہ
ملتان (وقائع نگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب مہم کے سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کاروائیاں جاری۔ ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے عوامی شکایات کے ازالے کے ضمن میں کاررواٸی کرتے ہوئے عزیز ہوٹل چوک،ڈبل پھاٹک چوک و فلائ اوور،پرانا شجاع آباد سروس روڈز،بوسن روڈ تحصیل چوک سے سیداں والا بائ پاس چوک تک سروس روڈز کی حدود کو سامان ضبط کرتے ہوئے تجاوزات سے کلیئر کروا دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
ستھرا پنجاب مہم
ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم
ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رانا سلیم احمد خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.