خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسزکے 3آپریشنز ،5خارجی ہلاک
خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز کی تفصیل اور نتائج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے 3آپریشنز کیےجس میں5خارجی دہشت گرد ہلاک ہو ئے۔ سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں2خارجی دہشت پکڑے بھی گئے،سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں تین الگ الگ کارروائیاں کیں۔ ،باجوڑ، شمالی وزیرستان اور مہمند میں آپریشنز کیے گئے،باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں تین خوارج واصل جہنم ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں اہم دہشتگرد فرید اللہ بھی شامل تھا،شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں دو دہشتگرد انجام کو پہنچے، مہمند میں خفیہ ٹھکانہ تباہ، دو خوارج گرفتار ہوئے۔ گرفتار ہونے والوں میں اہم خارجی لال امیر عرف ابراہیم بھی شامل ہے،۔ آپریشنز کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور بارودی مواد برآمد ہوا،ہلاک خوارج متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
سیکیورٹی فورسز
پاک فوج
شمالی وزیرستان
آپریشنز
سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.