بھارت پہلے تفتیش اور پھر الزام تراشی کرے: یوسف رضا گیلانی
بھارت الزام تراشی کرے، پہلے تفتیش کرے: چیئرمین سینیٹ کا پیغام
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بھارتی الزام تراشیوں پر کہا ہےکہ بھارت پہلے تفتیش پھرالزام تراشی کرے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیر کے مسئلے کو دنیا سے چھپا نہیں سکتا۔ لہٰذا پہلگام واقعے سے متعلق بھارت پہلے تفتیش پھرالزام تراشی کرے۔ دوسری جانب گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ مودی سرکار پاکستان کا پانی بند کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قوم کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ ، ہماری افواج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
پہلگام
ہماری افواج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.