مئی سے جولائی تک ملک میں معمول کے مطابق بارشیں ہوں گی: محکمہ موسمیات
پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی: جنوبی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارش کا امکان
مئی سے جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول کے مطابق بارش کا امکان کراچی: ملک میں فروری سے اپریل تک معمول اور کہیں معمول سے کم بارشیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں فروری سے اپریل تک کہیں معمول اور کہیں معمول سے کم بارش ہوئی۔ ، سندھ اور جنوبی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش ہوئی،۔ شمالی اور وسطی علاقوں میں درمیانی اور شدید بارشیں ہوئی جب کہ بارش کم ہونےکی وجہ سے مٹی میں نمی کی کمی کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مئی سے جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں معمول کے مطابق بارش کا امکان ہے۔ ، وسطی سے جنوبی حصوں میں معمول سے زیادہ بارش ہوسکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
شمالی اور وسطی علاقوں
کم بارش
کم بارشیں
نمی کی کمی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.