پاکستان کا شارٹ رینج میزائل ’فتح‘ کا کامیاب تجربہ
پاکستان کا فتح میزائل کا کامیاب تجربہ: 120 کلومیٹر تک ہدف
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے شارٹ رینج میزائل فتح کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ، یہ میزائل 120 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے جاری جنگی مشق انڈس کے دوران زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ میزائل 120 کلومیٹر تک ہدف کو میابی سے نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ، میزائل تجربے کا مقصد فوجیوں کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا اور میزائل کے جدید نیویگیشن سسٹم اور بہتر درستی سمیت اہم تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق کرنا تھا۔ اس تربیتی تقریب میں پاک فوج کے سینئر افسران کے علاوہ پاکستان کی اسٹریٹجک تنظیموں کے افسران، سائنسدانوں اور انجینئرز نے بھی شرکت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
آئی ایس پی آر
پاک فوج
کامیاب تجربہ
شارٹ رینج میزائل ’فتح
، میزائل تجربے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.