مودی سرکار نے دریائے چناب کا پانی روک دیا
مودی سرکار نے دریائے چناب کا پانی روک دیا: ارسا نے تصدیق کر دی
بھارت کی جانب سے آبی جارحیت جاری ہے، مودی سرکار نے پاکستان کے لیے دریائے چناب کا پانی روک دیا ہے۔ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے ڈیٹا نے دریائے چناب کے بہاؤ میں کمی کی تصدیق کر دی ہے اور بتایا گیا ہے کہ بھارتی اقدام کے باعث دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ پورٹ کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 11 ہزار کیوسک رہ گئی جبکہ گزشتہ روز مرالہ کے مقام پردریائے چناب پر پانی کی آمد 35 ہزار کیوسک تھی۔ پورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پرپانی کی آمد 44 ہزارکیوسک ہے جبکہ گزشتہ روز بھی دریائے جہلم میں پانی کا بہاؤ 44 ہزار کیوسک ہی تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
دریائے چناب
مودی سرکار
دریائے جہلم
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی
آبی جارحیت جاری
دریائے چناب کا پانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.