پہلگام واقعہ مودی کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا: محبوبہ مفتی
پہلگام فالز فلیگ حملہ مودی کا منصوبہ؟ محبوبہ مفتی کا انکشاف
پہلگام فالز فلیگ حملے کے بعد مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم پر جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ فالز فلیگ حملے کے بعد نہتے کشمیریوں کو دہشتگرد قرار دے کر ان پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔ پہلگام میں دو روز قبل اغوا کئے گئے نوجوان امتیاز مغرے کی نعش دریا سے ملی ہے۔ جس کے ذمہ دار بھارتی سکیورٹی ادارے ہیں۔ محبوبہ مفتی نے انکشاف کیا کہ باندی پورہ، کلگام اور دیگر علاقوں میں بھی بھارتی فورسز نے عام شہریوں کو نشانہ بنایا۔ ان کے گھروں پر چھاپے مارے، گرفتاریاں کیں اور کئی کو ماورائے عدالت قتل کر دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
مودی حکومت
بھارتی فوج
پہلگام
محبوبہ مفتی
پہلگام فالز فلیگ حملے
ظلم و ستم
کشمیری مسلمانوں
جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.