بھارت کا بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب
انٹیلی جنس ذرائع: بھارت کا بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ
بھارت کا بلوچستان میں دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔ مصدقہ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارتی بد نام زمانہ انٹیلی جنس ایجنسی را نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی پراکسیوں کو سر گرم کر دیا ہے ،۔ را کے دہشت گردی کے منصوبہ کے مطابق بی ایل اے ، فتنہ الخوارج اور غیر قانونی افغانیوں کو گوادر، کوئٹہ اور خضدار میں دہشت گردی کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دہشت گردی کی کارروائیوں کے لئے بھارتی را نے بی ایل اے اور فتنہ الخوارج کے علاوہ چند اور دہشت گردوں کو افغانستان سے بھی متعلقہ علاقوں میں بھیجوا دیا ہے۔ ، مصدقہ اطلاعات کے مطابق چند خود کش بمبار جو دہشت گردی کی کارروائی میں گاڑی یا موٹر سائیکل کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
city news
India
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
دہشتگردی
منصوبہ بے نقاب
مصدقہ انٹیلی جنس ذرائع
را کے دہشت گردی
مصدقہ اطلاعات
چند خود کش بمبار
انٹیلی جنس ایجنسی را
تبصرے
Please keep the discussion respectful.