عوام پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے تناؤ میں ہیں: چیف جسٹس
عوام پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے تناؤ میں ہیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
عوام پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے تناؤ میں ہیں: چیف جسٹس اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عوام پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے تناؤ میں ہیں۔ اسلام آباد میں عدالتی رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ عوام پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے تناؤ میں ہیں، اللہ کرے گاسب ٹھیک ہوجائیگا۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ جبری گمشدگیوں کےمقدمات پرادارہ جاتی ردعمل سےمتعلق قومی عدالتی پالیسی میں غور ہوگا، ۔ وکلا کو بلا کر پوچھا ہے،حکومت کا ابھی تک ردعمل نہیں آیا۔ چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف وفد کا زور تھا کمرشل معاملات کو ترجیجی بنیادوں پر رکھیں۔ ، ضلعی عدلیہ میں ڈبل شفٹ متعارف کرانے جا رہے ہیں،۔ جو عدالتی افسران رضاکارانہ 2 تا 5 کام کریں گے ان کی تنخواہ 50 فیصد بڑھائی جائےگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.