گرمی کی شدت سے گردوں کے مسائل میں اضافہ
گرمی سے گردوں کے مسائل: ماہرینِ صحت کی وارننگ
گرمی کی شدت سے گردوں کے مسائل میں اضافہ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی مختلف اقسام کی بیماریوں میں بھی اضافہ ہونے لگا ہے۔ ماہرینِ صحت نے خبردار کیا کہ کراچی میں گرمی کی وجہ سے گردوں کے مسائل میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ شہر کے اسپتالوں میں ایسے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جو کمر کے نچلے حصّے میں دونوں طرف درد، بخار، پیشاب میں جلن اور کمی یا پیشاب میں خون اور پیپ آنے کی شکایت کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے جناح اسپتال کراچی کی یورولوجسٹ (ماہر امراضِ گردہ) ڈاکٹر مہرین عروج کا کہنا ہے کہ گردے میں انفیکشن یا سوزش ہونے کی عام علامات میں کمر کے نچلے حصے میں درد، پیشاب کرتے وقت جلن اور مقدار میں کمی یا پیشاب میں خون اور پیپ آنا اور بخار کے ساتھ جسم میں شدید درد ہونا شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسپتالوں
گرمی کی شدت
گردوں کے مسائل
ماہرینِ صحت
پیشاب میں خون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.