لاہور کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے پھر بند
لاہور کی فضائی حدود بند، کمرشل پروازیں متاثر
لاہور کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے پھر بند پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے لاہور کی فضائی حدود بحال کرنے کے چند گھنٹوں کے بعد دوبارہ بند کردی۔ پاک - بھارت کشیدگی کے باعث لاہور کی فضائی حدود کو کمرشل پروازوں کے لیے دوبارہ بند کردیا گیا ہے۔ ، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پی اے اے کے نئے نوٹم کے مطابق لاہور کی فضائی حدود کے روٹ جے 165، جے 139 اور جے 186 روٹ کو فلائٹ آپریشن کے لیے بند کیا گیا ہے۔ ، فضائی حدود کے یہ روٹس آپریشنل وجوہات کے باعث 24 گھنٹے کے لیے بند کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال ہے۔ ، اسلام آباد آنے والی پروازوں کو ایئرپورٹ ٹریفک کنٹرول روم (اے ٹی سی) سے معاونت کے بعد آنے کی اجازت ہوگی۔ دوسری جانب بھارتی حملے کے باوجود تمام شہروں میں شہریوں نے بلاخوف و خطر معمول کی سرگرمیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
Hindi news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
پاک بھارت کشیدگی
لاہور کی فضائی حدود
کمرشل پروازوں
پی اے اے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.