پنجاب میں حساس تنصیبات پر سکیورٹی بڑھانے کا حکم
حساس تنصیبات پر سکیورٹی بڑھائی گئی، بھارتی حملے کے خدشے پر الرٹ
پنجاب میں حساس تنصیبات پر سکیورٹی بڑھانے کا حکم پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر پنجاب حکومت نے حساس تنصیبات پر سکیورٹی بڑھانے کا حکم جاری کر دیا۔ بھارتی افواج کے حملوں کے خدشے پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ ، پنجاب بھر میں واقع اہم تنصیبات اور حساس علاقوں پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے کے دو اضلاع میں بھارت کی جانب سے حملے کئے گئے۔ ، مستقبل میں مزید حملوں کے امکانات مسترد نہیں کئے جا سکتے۔ ، ڈی پی اوز، سی سی پی او اور ڈپٹی کمشنرز کو سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا کہ حساس مقامات کی حفاظت کیلئے سخت اقدامات کا حکم دیا ہے۔ ، کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو روکنے کیلئے پیشگی حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
city news
Multan news
Hindi news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ داخلہ پنجاب
پاک بھارت کشیدگی
بھارتی افواج
سکیورٹی بڑھانے
حساس تنصیبات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.