امریکی لڑاکا طیارہ ایف 18 سمندر میں گر کر تباہ
یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین سے امریکی لڑاکا طیارہ ایف 18 سمندر برد
امریکی لڑاکا طیارہ ایف 18 سمندر میں گر کر تباہ امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین پر موجود ایک اور امریکی لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین پر سے ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرا ہے۔ جیٹ کیریئر پر اترنے کی کوشش کر رہا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جیٹ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا اور اسے ابھی تک نکالا نہیں جا سکا ہے۔ واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل بھی بحیرہ احمر میں تعینات امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین پر موجود امریکی لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جہاز پر سے ایف 18 لڑاکا طیارہ سمندر میں گرا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
امریکی میڈیا
بین الاقوامی خبر رساں ادارے
امریکی لڑاکا طیارہ ایف 18
جیٹ کیریئر
امریکی لڑاکا طیارہ سمندر میں گرکر تباہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.