شہری آبادی کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے: عطا تارڑ
شہری آبادی کو نشانہ بنانا، بھارت کی افسوسناک حکمت عملی
شہری آبادی کو نشانہ بنانا افسوسناک ہے: عطا تارڑ وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں پہلگام ڈرامے کے بعد بھارت کی جانب سے حملے کا خدشہ تھا۔ تاہم بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔ عالمی نشریاتی اداروں سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کے 5 مقامات پر حملہ کیا،۔ بھارتی حملوں میں خواتین اور بچے جاں بحق ہوئے، نقصان کاجائزہ لیا جا رہا ہے۔ تاہم بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے جارحیت میں کبھی پہل نہیں کی۔ لیکن اپنے دفاع کیلئے جوابی کارروائی کا حق رکھتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
عطا تارڑ
وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
عالمی نشریاتی اداروں
بھارتی حملوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.