نیلم جہلم منصوبے کو نقصان پہنچتا تو بڑی تباہی ہوتی: چیئرمین واپڈا
بھارتی حملے میں نیلم جہلم منصوبہ متاثر ہوتا تو بڑی تباہی آتی: چیئرمین واپڈا
نیلم جہلم منصوبے کو نقصان پہنچتا تو بڑی تباہی ہوتی: چیئرمین واپڈا چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے کہا ہے کہ بھارتی حملے سے نیلم جہلم منصوبے کو نقصان پہنچتا تو پانی کے ذخیرے سے بڑی تباہی ہو سکتی تھی۔ ، معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے گا۔آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں ڈیم پراجیکٹ کا معائنہ کرنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے قریب آبادی کو بھی ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔ ، پاک فوج نے فوری جوابی کارروائی کی۔ان کا کہنا تھا کہ پہلی اور دوسری عالمی جنگ میں بھی آبی ذخائر کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔ ،ڈیم پر ہائیڈرولک یونٹ کو نقصان پہنچا ہے، اگر اس حملے میں ڈیم سائیٹ کے آٹو میٹک سسٹم کو نقصان پہنچتا ۔ تو مظفرآباد سمیت ڈاؤن سٹریم کے تمام علاقے زیر آب آسکتےتھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.