وزارت مذہبی امورکی حج پروازوں کیلئے ہیلپ لائن قائم
وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کی ہیلپ لائن قائم کر دی
وزارت مذہبی امورکی حج پروازوں کیلئے ہیلپ لائن قائم زارت مذہبی امور نے حج پروازوں کے شیڈول سے متعلق معلومات کی فوری اور مؤثر فراہمی کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ہیلپ لائن (9216980-051) پر کال کر کے عازمین حج اپنی پروازوں کے اوقات اور روانگی سے متعلق تازہ ترین معلومات حاصل کر سکتے ہیں،۔ اس ہیلپ ڈیسک کی نگرانی ڈائریکٹر آئی ٹی جمیل الرحمان کر رہے ہیں،۔ جبکہ یہ مرکز دو شفٹوں میں 24 گھنٹے فعال رہے گا۔ترجمان نے بتایا کہ پہلی شفٹ کے انچارج حافظ ماجد ہوں گے،۔ جن سے موبائل نمبر(00923324509868) پر رابطہ کیا جا سکتا ہے،۔ جبکہ دوسری شفٹ کے انچارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک اسد ہوں گے، جن کا نمبر (00923215365023) ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزارت مذہبی امور
عازمین حج
ہیلپ ڈیسک
ر مؤثر فراہمی
ہیلپ لائن قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.