بھارتی جارحیت کے باوجود ملکی آبی ذخائر میں مسلسل اضافہ
ملکی آبی ذخائر میں اضافہ، تربیلا اور منگلا میں پانی کی سطح بلند
بھارتی جارحیت کے باوجود ملکی آبی ذخائر میں مسلسل اضافہ بھارتی جارحیت کے باوجود ملک کے آبی ذخائر میں مسلسل اضافہ جاری ہے،۔ ملک کے تمام دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے ڈیمز اور دیگر آبی ذخیروں میں مستقل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق آبی ذخائر میں سب سے پہلے نمبر پر تربیلا ہے، ۔ یہاں پانی کی موجودہ سطح ایک ہزار 450 فٹ اور پانی کا ذخیرہ ایک ملین ایکڑ فٹ سے زیادہ ہے،۔ منگلا میں پانی کی سطح ایک ہزار 139 فٹ اور پانی کا ذخیرہ 13 لاکھ ایکڑ فٹ ہے،۔ چشمہ میں پانی کی موجودہ سطح 645 فٹ اور پانی کا ذخیرہ ایک لاکھ 38 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 11 ہزار 500 اور اخرج 70 ہزار کیوسک ہے،۔ دریائے کابل میں آمد و اخراج 40 ہزار 800 کیوسک، دریائے جہلم میں پانی کی آمد 47 ہزار 600 اور اخراج 32 ہزار کیوسک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
پانی کی سطح
بھارتی جارحیت
آبی ذخائر
ڈیمز اور دیگر آبی ذخیروں
دریاؤں
دریائے کابل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.