پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ
پنجاب میں تعلیمی ادارے بند، حکومت کا کشیدگی کے پیش نظر فیصلہ
پنجاب بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ پنجاب حکومت نے پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر صوبہ بھر کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز اتوار تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ پنجاب حکومت نے سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں چھٹیاں دینے کا فیصلہ کرلیا۔ حکام کے مطابق پنجاب بھر کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز اتوار تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ، جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو پنجاب بھر کے اسکولز میں چھٹی ہوگی۔ حکام کے مطابق پنجاب بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز بھی اتوار تک بند رہیں گی۔ ، فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب حکومت
سیکیورٹی صورتحال
تعلیمی اداروں کی بندش
سرکاری و نجی تعلیمی اداروں
چھٹیاں دینے کا فیصلہ
اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.