پاک بھارت کشیدگی: آئی جی پنجاب کا سکیورٹی بڑھانے کا حکم
پاک بھارت کشیدگی: پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی
پاک بھارت کشیدگی: آئی جی پنجاب کا سکیورٹی بڑھانے کا حکم آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے موجودہ سرحدی صورتحال کے پیش نظر صوبے بھر میں سکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پنجاب پولیس موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ ہے۔ اور پنجاب پولیس کی آپریشنل، اسٹریٹیجک اور لاجسٹکس تیاریاں مکمل ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 اور سکیورٹی اداروں سے مکمل کوآرڈینیشن میں ہیں۔ اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پنجاب پولیس سکیورٹی، لا اینڈ آرڈر اور امدادی سرگرمیاں یقینی بنائے گی۔ ڈاکٹر عثمان انور نے مزید کہا ہے کہ پنجاب پولیس اپنی افواج کے شانہ بشانہ اور دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہے۔ ، آر پی اوز، ڈی پی اوز سمیت تمام فارمیشنز سربراہان کو وار بک کے مطابق ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
آئی جی پنجاب
ضلعی انتظامیہ
ڈاکٹر عثمان انور
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
اک بھارت کشیدگی
، آر پی اوز، ڈی پی اوز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.