پاکستان کیخلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب
بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ: پاکستان پر حملوں میں اسرائیلی ڈرون استعمال
پاکستان کیخلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگئی۔ بھارت کی جانب سے بھیجے گئے ڈرون اسرائیلی ساختہ نکلے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی، لاہور، کراچی، گوجرانوالہ، چکوال ، اٹک، بہاولپور، میانو، چھور راولپنڈی، لاہور اور کراچی سمیت 12 مقامات پر حملوں کےلیے بھارت نے اسرائیلی ساختہ ڈرون استعمال کیے۔ راولپنڈی، لاہور اور کراچی سمیت 12 مقامات پر بھارت کے ڈرون حملوں میں ایک شہری جاں بحق اور 4 فوجیوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ قبل ازیں ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف ڈرون بھیجنا کھلی جارحیت ہے۔ ، کئی ڈرون مار گرائے، ایک ڈرون لاہور میں فوجی تنصیبات کے قریب گرا، زخمیوں میں ایک فوجی کی حالت تشویشناک ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
بھارت اور اسرائیل
ترجمان پاک فوج
گٹھ جوڑ بے نقاب
بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ بے نقاب
فوجی کی حالت تشویشناک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.