امریکا کا پاکستان اور بھارت سے مسلح تصادم بند کرنے کا مطالبہ
ٹیمی بروس کا کہنا ہے: پاکستان اور بھارت سے مسلح تصادم بند کرنے کا مطالبہ
امریکا کا پاکستان اور بھارت سے مسلح تصادم بند کرنے کا مطالبہ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے اپنی پریس کانفرنس میں پاکستان اور بھارت سے درخواست کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے درمیان جاری مسلح تصادم کو بند کر دیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے مکمل تعاون کے لیے تیار ہے۔ ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو نے بھارتی وزیر خارجہ سے بھی بات کی ہے۔ ، جب کہ وزیر خارجہ نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے بھی بات کی تھی۔ تاکہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر قابو پایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان براہ راست رابطوں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے تاکہ مسائل کے حل کے لیے بات چیت کی جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
شہباز شریف
امریکی محکمہ خارجہ
وزیراعظم پاکستان
مسلح تصادم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.