خطرناک صورتحال کا تمام تر ذمہ دار بھارت ہے، محسن نقوی
بھارت کی ڈرون دہشت گردی، خطرناک صورتحال کا تمام تر ذمہ دار بھارت ہے
خطرناک صورتحال کا تمام تر ذمہ دار بھارت ہے، محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے 48 گھنٹے میں دوسری ملاقات کی۔ اور پاک - بھارت کشیدگی سمیت سرحدوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قائم مقام امریکی سفیر کو تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا، ۔ بھارت کی ڈورنز دہشت گردی کے بارے بھی بریف کیا، اور کہا کہ بھارت نے تمام عالمی قوانین کو پامال کیا۔ محسن نقوی کہا کہ بھارت نے شہری آبادیوں کو ڈورنز سے نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کی۔ ، پاکستان نے مؤثر کارروائی کر کے درجنوں ڈرونز کو مار گرایا۔ انہوں نے امریکی عہدیدار کو بتایا کہ خطے کی خطرناک صورتحال کا تمام تر ذمہ دار بھارت ہے، پورا خطہ جنگ کے دہانے پر ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی پر ہرگز آنچ نہیں آنے دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ
پاک بھارت کشیدگی
خطے کی خطرناک صورتحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.