پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کو اڑا کر رکھ دیا: بھرپور جواب
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کو اڑا کر رکھ دیا، پاک فوج کا شجاعانہ جوابی حملہ
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کو اڑا کر رکھ دیا لائن آف کنٹرول کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کی شیلنگ کے جواب میں پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کو اڑا کر رکھ دیا۔ بھارتی فوج نے ایک بار پھر سفید جھنڈا لہرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجی کی بزدلانہ کارروائیوں کا پاک فوج موثر اور بھرپور جواب دے رہی ہے۔ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر متعدد بھارتی چیک پوسٹیں تباہ کردیں۔ شیر دل جوانوں نے پانڈو سیکٹر میں بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹرز ملیا میٹ کر دیا۔ کیلرسیکٹر میں بھی بٹالین ہیڈ کوارٹرز تباہ کردیا گیا۔ ڈوبہ مورپوسٹ، مہیری پوسٹ، خالصہ ٹاپ، دنا ٹاپ اور ماؤنڈ چیک پوسٹ کا نام و نشان مٹ گیا۔ حاجی پیر سیکٹر میں دشمن کی تین چیک پوسٹیں ملیامیٹ کردیا گیا۔ پیرکانتھی سیکٹر میں جبار اینڈ ترکھیاں کمپلیکس نیست و نابود ہوگیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.