پاکستان کے تمام ایئرپورٹس مکمل طور پر فعال
ایئرپورٹس مکمل فعال، فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق جاری
پاکستان کے تمام ایئرپورٹس مکمل طور پر فعال ملک کے تمام ایئرپورٹس فضائی آپریشن کے لیے کھلے ہیں۔ ایئر سیال، ایئر بلو، فلائی جناح کی اسلام آباد لاہور کی پروازیں روانہ ہوگئیں۔ قطر ایئر ویز کا فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔ قطرایئر کی دوحہ سے کراچی کی پرواز نے صبح 4 بجے کراچی ایئرپورٹ پرلینڈ کیا۔ قطرایئرکی کراچی سے واپسی کی پرواز صبح 8 بجے دوحہ کیلئے روانہ ہوئی۔ قطرایئرکی دوسری پروازکیو آر سکس ون زیرو دوحہ سےکراچی لینڈ کرگئی۔ پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے تھری زیرو ٹو روانہ ہوگئی۔ پی آئی اے نے صبح 7 بجے کی کراچی سےاسلام آباد کی پرواز منسوخ کردی گئی۔ ایئرعربیہ، فلائی دبئی، ترکش ایئرلائن نے تاحال پروازیں بحال نہیں کیں۔ ایئر سیال، ایئر بلو، فلائی جناح کی اسلام آباد لاہور کی پروازیں روانہ ہوگئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے
ایئرپورٹس فضائی آپریشن
قطرایئر
کراچی کی پرواز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.