آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے،وزیراعظم شہبازشریف
آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف، وزیراعظم شہباز شریف کی ترجیح واضح
آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے،وزیراعظم شہبازشریف وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی تیاری پر اہم اجلاس میں نجی شعبے کی ممتاز کاروباری شخصیات اور ماہرین سے مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئندہ بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجٹ تیاری سے متعلق اجلاس میں نجی شعبے کی کاروباری شخصیات اور ماہرین سے مشاورت کی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اور نجی شعبہ مل کر ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے کردار ادا کریں۔ وزیراعظم نے آئندہ بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کو ریلیف دینے، نوجوانوں کو ہنر مند بنانے۔ نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے اور برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی پر زور دیا۔ وزیراعظم نے صنعتوں۔ زراعت۔ آئی ٹی۔ ہاؤسنگ اور چھوٹے کاروباروں کو فروغ دینے کی ہدایت دی اور کہا کہ ان تمام شعبوں میں ترقی کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.